حضرتعیسیٰمسیح ؑکےدورزمانہمیںکوئیفرداہلکتابمیںسےایسانہہوگاجوحضرتعیسیٰمسیحکےآنےپریقیننہرکھتاہوگا۔
عدناناکتر: اللہفرماتےہیںکہحضرتعیسیٰمسیحعلیہالسلامکےدوروقتمیں"اہلکتابمیںسےکوئیبھیایسانہہوگاجوحضرتعیسیٰعلیہالسلامکیموجودگیسےمخالفتکرےگا"۔یہاسیطرحہوگا۔اسکامطلبیوںہےکہنہہیعیسائینہہییہودیمخالفتکریںگے۔وہسباللہکےمسیحعلیہالسلامکےآنےپرمسلمانہوجائیںگے۔ہمارےنبیحضرتعیسیٰعلیہالسلامکیمحبتسبکوایککردےگی۔مسلمان۔۔۔۔حضرتموسیٰکونتھے؟وہمسلمانتھے۔کیوں؟وہتوراتمیںیقینرکھتےتھے۔اسلیےوہمسلمانتھے۔حضرتعیسیٰعلیہالسلامکونتھے؟وہمسلمانتھے۔حضرتابراہیمعلیہالسلامکونتھے؟وہمسلمانتھے۔یہودیکیونکہمصالحتپسندنہیںہیںمگروہیہودیجوپاکصاف،بہترین،پاکدامناورمخلصہیںوہیقینابہترینمحمدیبھیبنسکتےہیں۔اگرہمحضرتابراہیمعلیہالسلامسےمحبترکھتےہیںتوکیاہمیںاپنےدینسےلاتعلقہوجاناچاہیےیاپھرہماپنےدینکیآغوشمیںچلےجائیں؟ہمیقینااپنےدینکیآغوشمیںچلےجائیںگے۔کیاہمیہنہیںکریںگے؟اگرایکیہودیہےاوروہاللہکےآخرینبیؐسےمحبترکھتاہےتووہیقینابڑیچاہتومضبوطیکےساتھاپناتعلقمسلمانوںسےجوڑتاہے۔وہمسلمانبنجاتاہےاوراسکادینایمانبھیوہیہوجاتاہے۔میرامطلبہےکہوہایکمخلصمسلمانبنجاتاہے۔اُسکےتمامکمیبیشیمٹجاتیہے۔اُسکیغلطیاںمٹجاتیہیں۔وہایکمکملضابطہحیاتمیںداخلہوتاہے۔وہمکملانسانبنجاتاہے۔ےہودیبالکلحضرتموسیٰعلیہالسلامکےزمانہکےمسلمانوںکیطرحہوجائیںگے۔دیکھئے۔حضرتموسیٰعلیہالسلامکیزندگیمیںیہلوگکسطرحکےتھے؟وہاُسزمانےمیںمسلمانوںکیطرحتھے۔
آپکومعلومہےکہعیسائیوںکوکیساہوناچاہیے؟بالکلاُسیطرحجیسےحضرتعیسیٰعلیہالسلاماپنےزمانےمیںتھے۔جبوہسبملکرراتکاکھاناکھارہےتھے۔اگروہاسزمانےمیںقرآنکےاصولوںکوبرقراررکھیںتووہبالکلمسلمانوںکیطرحہوجائیںاوراسیطرحجبوہاپنےزمانےمیںتھے۔قرآنکےآجانےسےاُنکیزندگیسےکچھبھیبدلتانہیں۔حضرتموسیٰعلیہالسلامکواُنسےچھینانہیںجارہا۔حضرتموسیٰعلیہالسلامسےمحبتقویکیجارہیہے۔قرآنتوحضرتموسیٰعلیہالسلامسےمحبتکرنےکیترغیبدیتاہے۔قرآنعیسائیوںسےحضرتعیسیٰعلیہالسلامکوچھیننانہیںچاہتا۔قرآنتوحضرتعیسیٰعلیہالسلامسےمحبتکرنےکیترغیبدیتاہے،سبکواُنسےمحبتکرنےکاحکمدیتاہے۔ہماریماںمریم،اللہتعالیٰفرماتےہیںکہاُنکوسبعورتوںپرچنلیاگیاہے۔اسکےبارےمیںایکآیتبھیہے۔اللہکیاسآیتپرہمحضرتمریمکوتمامعورتوںپرفضیلتدیتےہیں۔اورہمسبحضرتعیسیٰمسیحعلیہالسلامکےواپسآنےکاانتظاربڑیسرگرمیاورجوشوجذبہسےکررہےہیں۔میںحضرتموسیٰعلیہالسلامکیبہتعزتکرتاہوں۔درست؟انہوںنےکئیدفعہدعاکیتھیکہوہحضرتمہدیہوتے۔وہبھیحضرتمہدیکاانتظارکرتےتھے۔جیبالکلکرتےتھے۔کیاحضرتموسیٰعلیہالسلامکومعلومنہیںتھاکہحضرتمہدیآخریوقتوںمیںکیاکریںگے؟انہیںمعلومتھا۔۔۔کیاحضرتموسیٰعلیہالسلامکویہمعلومنہیںتھاکہوہقرآنکےحکمتسلیمکریںگے؟انہیںمعلومتھا۔دراصلوہاسیلیےآخریوقتوںمیںمہدیبنناچاہتےتھے۔انشائاللہ۔ہمتواللہکےغلامہیںاورحضرتمہدیکےغریب،منکسراورقابلرحمخادمہیں۔
مضامین
جاری ہے
مضامین
جاری ہے
مضامین
جاری ہے
مضامین
جاری ہے
مضامین
جاری ہے
مضامین
جاری ہے