انبیائکرامؑکیپرانینشانیاںملجائیںگیاستنبولکےمینارےکےنیچےسےاور
مصرکےفرعونوںکیقبروںسے
عدناناکتر: وہمینارے،استنبولکےمینارے،ہماُنمیناروںکیاطرافکوکھوددیںگے۔وہمینارے،شیطانکودعوتدینےکےلیےبنائےگئےہیں۔ہماُنکوکھڑانہیںرہنےدیںگےبلکہچپٹےکردیںگے۔انشائاللہ۔اُنمیناروںکےبارےمیںتوہمیقینااُنکوکھڑانہیںرہنےدیںگے۔بلکہملیامیٹکردیںگے۔مثلاًجمبرلناساورکچھدوسرےمیناروںکےنیچےچیزیںچھپائیگئیہیں۔یہمینارےکچھخاصجگہوںکینشاندہیکرنےکےلیےکھڑےکیےگئےتھےتاکہاُسخاصجگہکینشانیرہے۔یاپھراسکایہمطلبہےکہکچھمیٹراسسےآگےیاکچھپیچھےکوئیایکخاصمقامہے۔فرعونوںکیقبریں۔۔۔۔۔ابھیتکاِنقبروںکےکچھحصےہیتلاشکیےگئےہیں۔اصلچیزیںتوانکیسطحکےنیچےہیںاورجواندرکےکمرےہیںوہاںتکتوابھیکوئیپہنچہینہیںسکا۔انقبورکیتعمیرکےوقتاندرکےدروازوںکوسختیسےبندکردیاگیاتھا۔اُنسبکوکھولناپڑےگا۔جیساکہتوراتکےاصلکاغذ،حضرتموسیٰ ؑکیکچھذاتیاشیائاورکچھانبیائکیقبوراُنفرعونوںکیقبورکےنیچےہیں۔وہاسلیےکہیہقبوربہتبڑےبڑےرقبوںپربنائیگئیہیںاوراسمیںزمینکیمقداربہتساریہے۔انتمامجگہوںکیاچھیطرحچھانبینکرنیچاہیے۔اوریہکامحکومتیسطحپرہیہوسکتاہے۔
یہکاممہدیکےزمانہمیںہوگا۔جوکچھبھیپایاجائےگاوہزمینآسمانہلادےگا۔مثلاًہرہفتے،ہرمہینےہماُنخاصچیزوںکےظاہرہونےکاانکشافسنیںگے۔ہمیںخبریںملیںگیکہ"یہچیزملگئی" یا "وہچیزملگئی" یا "یہچیزبھیملگئی"۔روزانہکچھنہکچھملےگا۔
کتابیں
جاری ہے
مضامین
جاری ہے
مضامین
جاری ہے
مضامین
جاری ہےکتابیں
جاری ہے
مضامین
جاری ہے