فلسطینیاوریہودیبچےاماممہدیکےزمانےمیںپناہپائیںگے۔
عدناناکتر: میرےبھائی،فلسطینمیںوہچھوٹےبچے،اپنےننگےپیروںکےساتھ،اُنکےبھوکےپیٹ،ہاتھاورچہرےہمسبکوظاہرکرتےہیںکہاُنکوکتناکھانادستیابہے۔مثلاًاگروہمٹھائیکھاتاہےتواُسکےچہرےپرلگیہوگی۔اگروہٹماٹرکھائےگاتواُسکےہونٹوںپرلگاہوگا،وہگلیوںمیںاُسیطرحپھرتےہوںگے۔مگراگرہمیہودیوںکےعلاقےمیںچلےجائیںتووہاںبھیہمیںیہینظرآئےگایعنیبھوکےپیٹدوبارہوہیننگےپائوںدوبارہ۔اُنکےبالگھنگھریالےہوںگےاورٹوپیاںپہنیہوںگیاوروہسبہیبہتمعصومہوںگے۔جوبڑیطاقتاُنکوظلمسےنجاتدےگیوہیطاقتدوسروںکوبھینجاتدےگی۔یہہےمہدیکازمانہ۔اللہکےحکمسے۔انشائاللہ۔
یہودیہروقتیہیراگالاپتےہیںکہوہآزادنہیں۔میرامطلبہےکہاُنکوکھلکرعبادتکرنےکیاجازتنہیں۔وہجانوروںکیقربانیاںنہیںکرواسکتے،وہعبادتکیرسوماتادانہیںکرسکتے۔وہبڑیمشکلسےگزارہکرتےہیں،اُنکیرسیدرازنہیں۔ڈارونزماوراشتراکیتیہودیوںکےبچوںمیںداخلہوتیجارہیہےاوریہاُنکیحکومتکیوجہسےاثرہورہاہے۔اسنظامسےبچائوکےلیےہمنےاسرائیلمیںکئیدفعہجلسےکرائےہیں۔اورہمنےبہتسیسرگرمیاںکروائیہیں۔ہمنےایسیکتابیںجوڈارونزمپرلکھیگئیہیںعبرانیمیںنقلکرواکراُنکےلیےبھجوائیہیں۔ہمنےاُنکواسرائیلبھیجکرسبمیںتقسیمکروائیہیںاوربےحسابکامہواہے۔میرامطلبہےکہدجالکایہوقتاسرائیلمیںبہتبھاریہے۔وہاںکےدینیطبقہکےلوگبہتپسرہےہیں۔میرامطلبہےکہوہیہودیوںکےساتھعیسائیوںاورمسلمانوںکوبھیبہتپیستےہیں۔میرامطلبہےکہدجالکادوربہتظالمانہہے۔اورہماسظلمکےخلافپوریطاقتسےلڑرہےہیںاوراسنظامکوہماریوجہسےاپناہاتھروکناپڑرہاہے۔میرامطلبہےکہڈارونکےارتقائکےنظرئیےکےبارےمیںاسرائیلمیںاببہتتیزیکےساتھشعورآتاجارہاہے۔میرامطلبہےکہپہلےاسمیںاتنیتیزینہتھی۔ہمنےاسکےناخناکھاڑدئیےہیں۔الحمدللہ۔اورہمیہکرتےرہےںگے۔انشائاللہ۔