سید صالح ازجان بدیع الزمان کے ایک بڑے مخلص شاگرد ہیں جو حضرت مہدی کے... ...بارے میں وضاحت کرتے ہیں کہ وہ اپنے زمانے میں تینوں فرائض سرانجام دیں گے۔ غورکریں کہ جناب بدیع الزمان کہتے ہیں کہ "اللہ تعالیٰ کی عظمت و شان سے عظیم واقعات منظر عام ہوں گے اور... ...مخلص و ایماندار لوگ بے خوابی سے جاگ جائیں گے اور وہ حرکت میں آجائیں گے ۔ پھر یقینا بڑی طاقت کا اجتماع ہوگا اور حضرت مہدی اس عظیم طاقت وحرکت کی رہنمائی و پیشوائی حق کے ساتھ کریں گے۔ وہ درست کہہ رہے ہیں ۔ میری بات سنئے ۔ بہت عظیم محرکات ترکی میں پائے جارہے ہیں ۔ یہ بہت بہترین نشوونما ہے ترکی میں ۔ اس سے پہلے تو ایسے کوئی واقعات پیش نہیں آرہے تھے۔ اب یہ علامات سامنے آ رہی ہیں ۔ مثال کے طور پر خریدوفروخت کرنے والے ادارے۔ اُن کا تعلق مہدی سے نہیں ہے مگر اُن کا منظر عام پر آنا اُن کے آنے کا وقت بتاتا ہے۔ میں اس کو اسی طرح سمجھا ہوں اور یہ میرا یقین ہے۔ انشائ اللہ، پھر ایسا وقت بھی آئے گا کہ وہ سب حرکت میں آجائیں گے اور حضرت مہدی رہنمائی کریں گے۔ یقینا ایسا وقت آنے والا ہے ، میرا اس پر یقین ہے ، میں اس پر قائم ہوں۔ ماشائ اللہ ، بدیع الزمان نے ان باتوں کا اظہار کیا اور آپ کو بھی معلوم ہے انشائ اللہ کہ ہر دور میں کوئی نہ کوئی مہدی یا مجدد آئے ہیں ، ...جو آج تک آتے رہے ہیں ۔ مگر کیونکہ اُن کا رخ تینوں فرائض کے سرانجام کرنے میں مصروف ہوتا تھا۔ وہ آخری وقت میں آنے والے حضرت مہدی کا تذکرہ نہ کرسکے۔ جی انہوں نے ذکرنہیں کیا ، یہ درست ہے۔ اُن تمام حضرات نے مجدد ہونے کا حق ادا کیا اپنے اپنے زمانے میں ۔ مگر تینوں فرائض کو بیک وقت سرانجام دینے سے قاصر رہے۔ وہ تمام مجدد شرعی اور سیاسی فرائض سرانجام نہ دے سکے۔ مگر حضرت مہدی کی عظیم شخصیت سیاست دوسرے دو فرائض کے ساتھ ہمہ وقت سرانجام دیں گے۔ یعنی کہ وہ تینوں فرائض سرانجام دیں گے۔ یہ میرایقین ہے۔ ماشائ اللہ ، تو آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ کسی نے ایسا فریضہ کبھی سرانجام نہیں دیا۔ جی نہیں ، کبھی نہیں ۔ بے شک بدیع الزمان صاحب نے اپنی زندگی میں فرمایا کہ تینوں فریضوں کی ادائیگی کی سرانجامی معاشرے میں قائم کرنا انہیں کے وقت میں ہوگا۔ اسلامی معاشرہ بغیر رکاوٹ کے پایہ تکمیل ہوگا، جوکہ اس وقت ناممکن لگ رہاہے ممکن ہوجائے گا۔ یہ بالکل درست ہے ، یہ ابھی تک نہیں ہوا، پہلے کبھی نہیں ہوپایا اور کبھی نہیں ہوسکتا۔ انشائ اللہ یہ میرا یقین ہے۔ میں اس میں یقین رکھتا ہوں ۔ حضرت صاحب بھی یہی فرماتے ہیں ۔ جو آکا کہتے ہیں میں اُس میں یقین رکھتا ہوں۔ ماشائ اللہ
مضامین
جاری ہے
مضامین
جاری ہے
مضامین
جاری ہے
مضامین
جاری ہے
مضامین
جاری ہے
مضامین
جاری ہے